کراچی سمیت سندھ بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک کلاسیں کھولنے کااعلان

شیئر کریں:

کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسز منگل 15 جون سے %50 حاضری
کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کورونا کی صورت حال میں مزید بہتری آنے کی صورت میں
پرائمری کلاسز 21 جون سے شروع کردی جائیں گی۔
حکومت نے ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ اسکولوں کے تمام عملے ویکسنیشن کے عمل سے گزرنا ہو گا۔ تعلیم کے
ساتھ ساتھ بچوں کی زندگیوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ہو گا۔


شیئر کریں: