کراچی میں ایشیا کی بڑی مویشی منڈی سج گئی

شیئر کریں:

کراچی میں ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی آج سے تمام بیوپاریوں اور خریداروں کیلئے اوپن کردی
گئی۔ٹرکوں میں لدے قربانیوں کے جانوروں کی مارشیلنگ ایریا سےآمد کا سلسلہ تیز ہوگیاہے۔جبکہ انتظامیہ
کی جانب سے بیوپاریوں اور جانوروں کےلیے چارہ،پانی اور24 گھنٹے بجلی کی فراہمی کا انتظام کیا گیاہے۔

ترجمان مویشی منڈی یاوررضا چاولہ نےشہریوں اور بیوپاریوں سے اپیل کی ہےکہ وہ کورونا ایس اوپیزکے
تحت تمام احتیاطی تدابیراختیارکریں اور ہرشخص کیلئےماسک پہننا لازمی قرار دیاگیا ہے ۔


شیئر کریں: