تحریک انصاف کی حکومت اور ٹرین حادثات

شیئر کریں:

پاکستان تحریک انصاف کے حکومت میں دیگر اداروں کی طرح محکمہ ریلوے بھی مشکلات سے نہ نکل سکا۔
2018 سے اب تک 457 سے زائد ٹرین حادثات رپورٹ ہو چکے ہیں۔
حادثات کے نتیجے میں 270 مسافر جاں بحق ہوئے۔۔۔۔
تین سالوں میں ٹرین حادثات کے باعث 396 مسافر زخمی ہوئے۔۔۔۔

2018 میں کل 131 ٹرین حادثات کے نتیجے میں 39 مسافر جاں بحق 64 زخمی ہوئے۔۔۔۔
2019 میں 159 ٹرین حادثات میں 134 افراد جاں بحق اور 133 مسافر زخمی ہوئے۔۔۔
2020 میں 137 ٹرین حادثات میں 56 مسافر جاں بحق اور 59 مسافر زخمی ہوئے۔
2021 میں ابتک 30 ٹرین حادثات میں 41 افراد جاں بحق اور 140 افراد زخمی ہوئے ہیں۔


شیئر کریں: