ایران کے سابق وزیر خارجہ علی اکبر محتشمی کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔

شیئر کریں:

ایران کے سابق وزیر داخلہ اور حزب اللہ کے بانیان علی اکبر محتشمی پور آج صبح ایران کے شہر تہران میں انتقال کر گئے۔ کورونا وائرس ہونے کی وجہ سے علی اکبرمحتشمی تہران میں خاتم الانبیاء ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
کئی دن سے علی اکبر محتشمی کے انتقال کی افواہیں گردش کر رہی تھیں تاہم آج ان کی بیٹی زہرہ سادات نے اپنے والد کی وفات کی تصدیق کر دی ہے۔


شیئر کریں: