ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی براڈ کاسٹرز کو واپس دبئی بھیج دیا گیا

شیئر کریں:

پی ایس ایل 6کے انعقاد سے پہلے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بھارتی براڈ کاسٹرز کو واپس دبئی بھیج دیا گیا۔
ابو ظہبی وزارت صحت نےایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے بھارتی براڈکاسٹر کو فوری طور پر ابوظہبی سے دبئ واپس بھیج دیا۔اب وہ دبئ میں 4 دن کے لیے قرنطینہ میں رہیں گے پھر ان کا ٹیسٹ ہو گا اگر کورونا ٹیسٹ منفی آیا تو انھیں ابوظہبی آنے کی اجازت دی جائے گی۔


شیئر کریں: