ملائیشیا میں کورونا کیسز میں اضافہ ہونے سے 14روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان

شیئر کریں:

ملائشیا میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے ملائشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین نے ملک
بھر میں 14 دن کے لاک ڈاون کا اعلان کردیا۔ لاک ڈاون کا اطلاق یکم جون سے کیا جائے گا اور چودہ دن تک
تمام سوشل سیکٹر اور اکانومک پر ہو گا ضرورت زندگی کے استعمال کی دوکانیں کھلی رہیں گی۔


ملائشیا میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 8 ہزار 290 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔اور ملائشیا میں
ایک ماہ میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ اسی لیے حکومت نے لاک ڈاون
کا فیصلہ کیا ہے۔


شیئر کریں: