بھگوان کے گھوڑے کی تدفین میں شامل پورا گاوں کورونا کا شکار

شیئر کریں:

بھارتی ریاست کرناٹکا میں بھگوان کا گھوڑا مرگیا۔
گھوڑے کی تدفین میں سیکڑوں لوگوں کی شرکت کے بعد کورونا پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق تدفین میں رش اتنا زیادہ تھا کہ لوگوں کے کندھے سے کندھے ملے ہوئے تھے۔
تدفین میں شامل ہندو بھگتوں نے فیس ماسک تک نہیں پہنے ہوئے تھے۔
لوگ اس گھوڑے کو آسمان سے اترا ہوا بھگوان کا گھوڑا سمجھتے تھے۔
کورونا قوانین کی خلاف ورزی پر گاوں والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
مقامی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے خدشات پر پورے گاوں کو چودہ دن کے لیے لاک ڈاون کردیا ہے۔


شیئر کریں: