پنجاب حکومت کا طلبہ کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ

شیئر کریں:

پنجاب حکومت نے طلبہ کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا ہے.
میڈیکل یونیورسٹیوں اورکالجوں کے طلبہ کو ویکسین لگانے کافیصلہ کیا گیا ہے.
وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی زیرصدارت میں میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجزکے تمام طلبہ کو ویکسین لگانےکافیصلہ کیا گیا۔
اس کے علاوہ اجلاس میں 30 اہم شعبوں میں کام کرنے والے غیرمحفوظ
افرادکو بھی ترجیحی بنیادوں پرویکسین لگانےکی تجویزپرغور کیا گیا۔
وزیرصحت یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ صوبے میں ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے،
ویکسین کا دائرہ کار بڑھانے کے لیے ڈیٹا اکٹھا کیاجائے گا۔


شیئر کریں: