کراچی میں بجلی کا بدترین بریک ڈاون لائن ٹرپ کر گئی

شیئر کریں:

کراچی کے الیکٹرک کی ای ایچ ٹی لائن ٹرپ ہوگئی۔لائن ٹرپ ہونے سے شہرکے کئی گرڈ اسٹیشن ٹرپ
ہوگئے۔گرڈاسٹیشن ٹرپ ہونے سے شہرکے کئی علاقے بجلی سے محروم ہو گئے جن میں لیاری سمیت
اولڈ سٹی ایریا نیوکراچی۔گلشن اقبال۔بفرزون۔شادمان ۔سرسید ٹاون۔کلیانہ ٹاون۔ناگن چورنگی۔ سرجانی۔ایف بی ایریا،نارتھ ناظم۔گلستان جوہر۔منظور کالونی۔ بہارکالونی۔پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 اور کلفٹن بلاک 2 ۔4۔5 کی بجلی معطل ہو گئ ہے ابھی تک یہ نہیں معلوم ہو سکا کہ بجلی کی بحالی کب تک متوقع ہے۔


شیئر کریں: