ای میل کا پاس ورڈ تبدیل کرنے پر شوہر کے خلاف مقدمہ

شیئر کریں:

بغیر اجازت کے بیوی کا موبائل استعمال کر کے ای میل اور انسٹاگرام کا پاس ورڈ تبدیل کرنے پر شوہر
کو مقدمہ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بیوی نے ابوظہبی کی عدالت میں کہا ہے کہ اس کے شوہر نے پاس ورڈ تبدیل کیا
جس سے اسے زہنی کھچاؤ کا سامنا کرنا پڑا۔ لہزا شوہر کو اس کا ازالہ کرنا ہوگا۔

بیوی کی بےوفائی پر نوجوان نے فیس بک پر لائیوخود کشی کر لی

شوہر کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بیوی نے جس نمبر پر اکاؤنٹس بنایا تھا وہ اس کے موکل کا ہے اور
اسے پورا حق ہے کہ وہ اپنا نمبر واپس لے۔ ابھی کیس کا فیصلہ ہونا ہے کہ شوہر کو اس پر کتنی سزا ہوتی
ہے یا پھر مقدمہ خارجہ کر دیا جاتا ہے۔

موبائل پر کال رسیو نہ کرنے پر شوہر کی فائرنگ بیوی قتل بیٹا زخمی

ماضی میں موبائل کئی گھر اجاڑ چکا ہے کبھی وائی فائی کا پاس ورڈ نہ دینے تو کبھی خاموشی سے باتیں
کرنے پر متعدد طلاقیں ہو چکی ہیں۔


شیئر کریں: