کورونا کا خوف، بھارتی بزنس میں چارٹرڈ طیارہ کر کے دبئی پہنچ گیا

شیئر کریں:

بھارت میں کورونا وائرس سے روزآنہ ہزاروں اموات اور لاکھوں افراد متاثر ہو رہے ہیں۔ تباہ کن صورت حال کی
وجہ سے دنیا بھر کے ممالک نے فضائی اور زمینی راستہ بھارت سے منقطہ کر لیا ہے۔

ایسے میں بھارت کے نامور تاجر اپنی اور اہل خانہ کی زندگی بچانے کے لیے چارٹرڈ طیارہ کیا اور دبئی پہنچے۔
کیرلا سے تعلق رکھنے والے تاجر نے 55 ہزار ڈالر میں جیٹ طیارہ بک کیا۔ تاجر سیاملان کے ساتھ ان کی نوبیہاتہ
بیٹی داماد، دیگر اہل خانہ اور چار ملازمین سے 13 افراد دبئی پہنچے۔

چار دہائیوں سے متحدہ عرب امارات کے رہائشی سیاملان 15 مارچ کو اپنی بیٹی انجو سائم کی شادی کے لیے
کیرلا آئے تھے۔
متحدہ عرب امارات کے شہریوں ، سفارتی مشن کے عہدیداروں اور سرکاری وفود کو بھی سفری معطلی کے
دوران ہندوستان سے اڑان بھرنے سے استثنیٰ حاصل ہے۔


شیئر کریں: