‏چوہدری افتخار وڑائچ مسلم لیگ (ن) سرگودھا کے نائب صدر مقرر

شیئر کریں:

عبداللہ چیمہ سے

پاکستان مسلم لیگ ن نے چوہدری افتخار وڑائچ کو سرگودھا میں نائب صدر مقرر کردیا ہے۔
مسلم لیگ ن کی طرف سے باقائدہ نوٹیفیکشن کے ذریعے عہدہ دیا گیا۔

ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ اور جنرل سیکرٹری سردار اویس احمد خان لغاری کی طرف سے جاری نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ چوہدری افتخار وڑائچ کو سرگودھا میں مسلم لیگ ن کا نائب صدر مقرر کیا جاتا ہے۔
چوہدری وڑائچ کا شمار سرگودھا کی بڑی سیاسی شخصیات میں ہوتا۔ ن لیگ کے لیے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔
لیگی حلقوں کا کہنا ہے کہ چوہدری افتخار کی سربراہی میں سرگودھا میں ن لیگ مزید مضبوط ہوگی۔


شیئر کریں: