رمضان کی برکت پشاور میں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش

شیئر کریں:

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بیک وقت
پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ پانچوں بچے
لڑکے ہیں۔ ان کا تعلق لکی مروت سے ہے اسپتال
کے گائنی وارڈ میں انھیں طبی سہولیات فراہم
کی جارہی ہیں ۔ اس وقت بچے اور ماں ماشااللہ
سے سب صحت مند ہیں۔


شیئر کریں: