یوم مئی پر “بے نظیر بھٹو مزدور کارڈ” کا اجرا

شیئر کریں:

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
آج یکم مئی بروز ہفتہ عالمی یوم مزدور کے موقع
پر وزیراعلی ہاؤس سندھ، کراچی میں محنت کشوں
کو صحت و تعلیم کی سہولیات دینے کے لیے نادرا کے اشتراک سے بے نظیر مزدور کارڈ کی تقسیم کی تقریب
سے خطاب کریں گے۔
تقریب کا آغاز شام پانچ بجے ہوگا، وزیراعلی سندھ
سید مراد علی شاہ اور وزیرمحنت سعید غنی بھی
تقریب سے خطاب کریں گے-


شیئر کریں: