یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے جلوسوں پر پابندی

شیئر کریں:

حکومت نے کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھنے پر ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی مناسبت سے برآمد ہونے والے جلوسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
مجالس عزا میں بھی کورونا کی ایس او پیز کر سختی سے عملدرآمد کرانا ہو گا۔ علما کرام اور منتظمین سے کہا گیا ہے وہ اس سلسلے میں تعاون کریں۔ پچھلے سال بھی کورونا کی وجہ سے جلوس میں کم افراد کو شرکت کی اجازت دی گئی تھی۔
این سی او سی نے رمضان المبارک کے دوران بہت سی ایس او پیز جاری کی ہیں۔


شیئر کریں: