پنجاب میں گلی محلے کی دکانیں بھی شام 6 بجے کے بعد بند ہوں گی

شیئر کریں:

کورونا وائرس کے کیسز زیادہ ہونے کی وجہ سے پنجاب حکومت نے لاک ڈاون کے حوالے سے نیا نوٹیفکشن جاری کردیا۔
نئے نوٹیفکشن کے مطابق تمام رمضان بازار، سبزی فروٹ ، تندور ، ڈیری اور گوشت کی دکانیں ، چھوٹے گراسری اور کریانہ اسٹورز کو پوار ہفتہ صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلنے کی اجازت ہوگی۔

اس فیصلے پر فوری نافذ العمل ہوگا۔ فیصلے پر عملدر
آمد کے لیے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے پاک فوج
بھی میدان میں موجود ہے۔

پاکستان میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر صوبہ پنجاب ہے خیال رہے بھارت میں کورونا وائرس کی
نئ لہر تباہی مچا رہی ہے۔


شیئر کریں: