روزے پورے 30 رکھنے ہوں گے عید الفطر جمعہ 14 مئی کو ہو گی

شیئر کریں:

محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند 12 مئی بروز بدھ
کو نظر آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر قرار دیا ہے۔
شوال کے چاند کی پیدائش 12 مئی کو پاکستانی وقت
کے مطابق رات 12 بج کر 01 منٹ پر ہوگی۔
12 مئی یعنی 29 رمضان کو نئے چاند کے نظر آنے کا
امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔
12 مئی کو ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع صاف ہوگا۔
یعنی اس بار 29 کی بجائے 30 روزوں کا امکان زیادہ ہے اور عید الفطر 14 مئی بروز جمعہ کو ہوسکتی ہے۔
تاہم اس کا فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا جو 12مئی کو ہوگا۔


شیئر کریں: