کراچی سے پشاور تک عمران خان کی شکست، عمران خان اب اسمبلیاں توڑ دیں کچھ نہیں بچا

شیئر کریں:

‎عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف عوامی
مقبولیت کے حساب سے آج کہاں کھڑی ہے ۔ یہ جاننے
کا سادہ سا نسخہ قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات
کا نتائج ہیں۔
کراچی کے حلقہ قومی اسمبلی این اے 245 نوشہرہ
پی کے 63 گجرانوالہ PP 51 ڈسکہ NA 75 نتائج
دیکھ لیں نوشتہ دیوار ہے کراچی سے سیالکوٹ اور نوشہرہ تک عوام کرپشن اور انصاف کا نعرہ لگاکے
الیکشن جیتنے والے عمران خان سے ناراض ہیں آج
کراچی سے پشاور تک عوام ن لیگ کو PTI پر ترجیح
دے رہے ہیں۔
جو وقت تھا وہ عمران خان حکومت میں رہتے ہوئے اپوزیشن کا کردار نبھانے میں برباد کر چکے ہیں۔ بہتر
اب یہی ہے کہ اسمبلیاں توڑ کر انتخابات کا اعلان
کردیں۔ لوگوں کو لفاظی نہیں کام چاہئیں ان کی
حکومت محض اپوزیشن کے خلاف بیان بازی اور
ہوا میں محلات بنانے کے سوا کچھ نہیں کر سکتی
اس لیے عوام جوکرسکتے ہیں وہ اپنے ووٹوں سے
بتا رہے ہیں۔


شیئر کریں: