برطانیہ وائرس جیسے 18 کورونا کیسز سامنے آگئے اس لیے کل سے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کررہے ہیں۔

شیئر کریں:

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کورونا وائرس
کے خطرناک حد تک بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ
سے کہا ہے کہ 20 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

18 افراد یو کے ویرینٹ وائرس کی تصدیق ہوئ ہے۔
جبکہ 2 افراد میں بی 1135 وائرس پایا گیا ہے
عذرا پیچوہو نے بتایا کہ ویرینٹ وائرس اور انڈین
ویرینٹ وائرس کے جیسا ہے جو بہت تیزی سے
پھیلتا ہے اس لیے کراچی اور حیدرآباد میں یہ وائرس تیزی سے پھیل جانے کا خدشہ ہے اس لیے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بند کرنے کا اعلان کررہے ہیں


شیئر کریں: