سندھ میں کورونا کے وار، سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند

شیئر کریں:

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس
کی صورتحال کے مدنظر اہم فیصلے کیے ہیں۔
سندھ میں تمام سرکاری دفاتر بند کرنے کا فیصلہ
کیا گیا ہے۔
وزیر اعلی نے کہا ہے باقی تمام آفیس اسٹاف گھروں سے کام کریں گےسیکریٹریز اپنے ضروری اسٹاف کو بلائیں گے۔
اسی طرح اسکول، کالجز اور دیگر تعلیمی ادارے بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عوام سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے بچاو کے لیے ایس او پیز کی پابندی کریں۔


شیئر کریں: