میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی جون میں‌ ہوں گے طلبہ تیاری کریں

شیئر کریں:

خیبر پختونخواہ کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 21 مئی سے میڑک کے امتحانات اور 17جون
سے انٹر کے امتحانات سخت ایس اوپیز کے ساتھ لیے جائیں گے.
صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے کہا ہے طالب علم اب امتحانات کی تیاری شروع کردیں۔
حکومت نے 2020 میں تمام طلبہ کو بغیر امتحان کے پاس کردیا تھا۔


وزیرتعلیم کا کہنا ہے اب طالب علم اپنی محنت سے ہی رزلٹ بنائیں گے


شیئر کریں: