تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ، اراکین اسمبلی کا کیا ہوگا؟

شیئر کریں:

ملک بھر میں‌ ہنگامہ آرائی کے بعد حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے
تحریک لیبک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی گرفتاری کے بعد دو روز سے جاری دھرنے اور ہنگائی آرائی
میں‌ دو پولیس اہل کار شہید اور 100 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں
کراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں‌ مظاہرین نے درجنوں‌گاڑیاں جلا دیں‌ اور شہریوں‌ پر پتھراؤ بھی
کیا

کس خفیہ رپورٹ پر تحریک لبیک کے قائد کو گرفتار کرنے کا اچانک فیصلہ ہوا؟

تحریک لبیک نے حکومت کو 20 اپریل تک کی مہلت دی تھی کہ وہ فرانس کے سفیر کو ملک بدر کر
دیا جائے ایسا نہ کرنے کی صورت ملک بھر کو بند کرنے کی دھمکی دی گئی تھی
وزیر داخلہ شیخ‌ رشید احمد نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی پر پابندی انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997کے
رولز11بی کے تحت لگائی گئی ہے شیخ رشید مسلسل دو روز سے خاموش تھے جس کی وجہ سے ان پر
کڑی تنقید کی جارہی تھی
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ان کے اراکین سندھ اسمبلی بھی نااہل ہو جائیں‌گے؟


شیئر کریں: