اداکارہ میرا کو ڈاکڑ نے پاگل خانے منتقل کروا دیا

شیئر کریں:

اداکارہ میرا جو امریکہ میں مقیم ہیں انھوں نے
کورونا وائرس کی ویکسین لگوائ میرا کو ویکسی
نیشن کروانے کے بعد بخار محسوس ہوا جس کی وجہ
سے وہ ڈاکڑ کو چیک کروانے اسپتال گئ۔
اسپتال میں اداکارہ میرا نے ڈاکڑ کو بتایا کہ میں
شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہوں اس لیے مجھے
فل پروٹوکول دیا جائے اور دیگر مریضوں کو چھوڑ
کر میرا چیک اپ کیا جائے اور پھر میرا نے شورمچانا شروع کر دیا جس پر ڈاکڑ بے مینٹل ہسپتال فون کردیا۔ میرا شور کرتی رہی کہ میں پاگل نہیں ہوں لیکن امریکہ
کے ڈاکڑ نے کہا کہ پہلے آپ کا ٹیسٹ ہو گا ہم پھر فیصلہ کریں گے اداکارہ میرا کی والدہ شفقت بیگم نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ میرا کو واپس پاکستان لایا جائے میری بیٹی کی مدد کی جائے۔


شیئر کریں: