ایران کے مال بردار بحری جہاز پر کھلے سمندر میں حملہ

شیئر کریں:

ایران کے مال بردار بحری جہاز پر کھلے سمندر میں حملہ کیا گیا ہے۔ بحیرہ احمر میں ایریٹیریا کے قریب
حملے سے جہاز کو بری طرح نقصان پہنچا۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ جہاز ایران کی انقلابی
گارڈز کا تھا جو بحیرہ احمر میں تہران کے تجارتی جہازوں کی حفاظت کے لیے تعینات تھا۔

ایران کا اسرائیل کے بحری جہاز پر میزائل حملہ

وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق درجنوں ایرانی جہاز پر اسرائیل حملے کر چکا ہے لیکن تازہ حملے ایسے موقع
پر کیا گیا ہے جب ایران کے جوہری پروگروام پر جمعرات کو مزاکرات کا دوسرا دور ہونے جارہا ہے۔
اس سے پہلے گزشتہ ماہ خبر آئی تھی کہ اسرائیل کی پرائیویٹ کمپنی کے جہاز پر سمندر میں راکٹ حملہ
کیا گیا تھا لیکن اس کا سفر جاری رہا تھا۔

ایران اسرائیل کشیدگی، فرانس کا بحری بیڑا خلیج عمان میں کھڑا ہوگیا


شیئر کریں: