کرکٹر حسن علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

شیئر کریں:

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی کے گھر بیٹی کی پیدائش ہو ئی ہے ۔
قومی کرکٹ ٹیم کے باولر حسن علی نے یہ خوشخبر ی ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے سنائی ،
اپنے پیغام میں ان کا کہناتھا کہ ” الحمدو للہ ، اللہ نے ہمیں بیٹی سے نوازا ہے ،
ہماری فیملی میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ،
اللہ میری بیٹی کے تمام شاندار خوابوں کو زندگی میں پورا فرمائے ،
آمین ، ہمیں اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیئے گا۔

یاد رہے کہ قومی کرکٹ نے 20 اگست 2019 کو بھارتی دوشیزہ سمیعہ آرزو س ے شادی کی تھی ۔


شیئر کریں: