کورونا کی تیسری لہر میں پہلی بار اموات 100 سے بھی بڑھ گئیں

شیئر کریں:

کورونا وائرس کی تیسری لہر کے منفی اثرات سامنے آنے لگے ہیں اور پہلی بار اموات 100 کا ہندسہ عبور کر
گئی ہیں۔ پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران 103 افراد موت کی آغوش میں چلے گئے ہیں۔

عوام کی جانب سے احتیاط نہ کیے جانے کے باعث نقصان اس سے بھی کہیں زیادہ ہو سکتا ہے۔ حکومت نے عالمی
قوانین کے مطابق کو ایس او پیز نافذ کی ہیں اس پر سب کو سختی سے عملدرآمد کرنا ہو گا۔ اگر عوام نے تعاون
نہ کیا تو پھر اسمارٹ لاک ڈاؤن اور دکانوں کی بندش بھی اموات کو بڑھنے سے نہیں روک سکیں گی۔


شیئر کریں: