بھارتی فوج پر بڑا حملہ، 22 فوجی ہلاک درجنوں زخمی

شیئر کریں:

بھارتی فوج پر باغیوں کا حملے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں
اور فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں.
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں کے حملے میں 22 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔
بھارتی کمانڈوز ماؤ باغیوں کے خلاف آپریشن کررہے تھے.

مسلح جنگجوؤں نے گھات لگا کر جوابی حملہ کیا جس میں 22 بھارتی اہلکار مارے گئے۔
چند روز قبل بھی باغیوں نے پولیس کی بس کو نشانہ بنایا تھا.
یار رہے کہ بھارت میں ماؤ باغی اپنے حقوق کے لیے مسلح جدوجہد کررہے ہیں۔


شیئر کریں: