کورونا سے بچاو کی ویکسین نے 7 افراد کی جان لے لی

شیئر کریں:

ویکسین کورونا سے بھی زیادہ مہلک ثابت ہونے لگی.
کورونا سے بچاو کی ویکسین نے 7 افراد کی جان لے لی.
آسٹرازینکا ویکسین لگانے سے سات افراد جاں بحق ہوگئے.
ان سات افراد کے جسم میں موجود خون میں لوتھڑے بن گئے تھے.
خون جم جانے کی وجہ سے ان افراد کی موت ہوگئی.
آسٹرازینکا سے جاں بحق ہونےوالے تمام افراد کا تعلق برطانیہ سے ہے.
ماہرین کا کہنا ہے کہ ویکسین سے انسانوں کو زیادہ خطرہ نہیں اور برطانیہ میں اس کا استعمال جاری رہے گا.
اس سے پہلے امریکی ویکسین جونسن اینڈ جونسن سے ایک مریض کی چمڑی اتر گئی تھی.


شیئر کریں: