این سی او سی کا فیصلہ شادی تقریبات اور اجتماعات پر پابندی

شیئر کریں:

کورونا وائرس کے پیش نظر اسد عمر صوبائی
چیف سیکرٹریز کی زیر صدارت این سی او سی
کا اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ
ملک بھر میں شادی کی تقریبات ان ڈور ، آوٹ ڈور
اور دیگر اجتماعات تمام سیاسی ، سماجی،ثقافتی ، سیاسی اور کھیلوں کی سرگرمیاں کرنے پراین سی
او سی نے 5 اپریل سے مکمل پابندی لگا دی ہے۔یہ
فیصلہ کورونا کے تیزی سے پھیلنے اور کورونا سے
ریکارڈ توڑ اموات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔


شیئر کریں: