سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ مزارات اور درگاہ بند

شیئر کریں:

کورونا وائرس شدت اختیار کرتا جا رہا ہے گذشتہ
روز پہلے مزارات اور درگاہیں ایس او پس کے ساتھ
کھول دیئے گئے تھے۔
وزیر اوقاف سہیل سیال کی زیر صدارت اجلاس
میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ کورونا وائرس کی لہر نے
پوری دنیا کو ہی اپنی لپیٹ میں لے ہوا ہے اس لیے
پورے سندھ میں درگاہ اور مزارات 28 مارچ بند کر
دیئے جائیں گے اور حضرت لعل شہباز قلندر کا مزار
بند ہونے سے ان کا سالانہ سہ روزہ عرش بھی ملتوی
کر دیا 8 اپریل تک بند رکھنے فیصلہ ہوا ہے۔


شیئر کریں: