ایسا بچہ جو والدین کی دعوت ولیمہ میں شریک ہوا

شیئر کریں:

ولیمے والے دن عالمی وباء کورونا وائرس کی
وجہ سے لاک ڈاون ہو گیا یہ واقعہ ریان شیخ وکیل
اور ان کی دلہن انمول کا ہے جن کا ولیمہ بارات کے
ایک سال بعد حال ہی میں 23 مارچ 2021 کو ہوا
دوران میں ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہو گئ اس
کے بعد 23 مارچ کو ریان شیخ نے ولیمے کی تقریب
کی جس کی انٹری میں دولہا دلہن بیٹے کو ساتھ لے
کر انٹر ہوئے۔

کسی نے یہ تصویر انسٹاگرام پہ اپ لوڈ کر دی بس
سوشل میڈیا پہ تو ریان شیخ اور انمول کی اس تصویر
نے دھوم مچا دی ہے جبکہ یہ سب لاک ڈاون کی وجہ
سے ہوا ہے۔ یہ وہ بچہ ہے جس کے والدین کی شادی
یعنی بارات ہو گئ لیکن ولیمے والے دن عالمی وباء
کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون ہو گیا یہ واقعہ
ریان شیخ وکیل اور ان کی دلہن انمول کا ہے جن کا
ولیمہ بارات کے ایک سال بعد حال ہی میں 23 مارچ2021 کو ہوا دوران میں ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہو گئ
اس کے بعد 23 مارچ کو ریان شیخ نے ولیمے کی
تقریب کی جس کی انٹری میں دولہا دلہن بیٹے کو
ساتھ لے کر انٹر ہوئے۔


شیئر کریں: