گلگت میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق 8زخمی ہوئے

شیئر کریں:

مسافر گاڑی گلگت سے نلتر بالا جا رہی تھی کہ
نامعلوم افراد کی جانب سے نلتر کے مقام پر گاڑی
پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں
کم از کم 5 افراد جاں بحق ہو گئے اور11افراد
زخمی ہو گئے ہیں۔
دوسری جانب وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے واقعے میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کردی۔


شیئر کریں: