پاکستانی لڑکے نے برطانیہ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا

شیئر کریں:


پاکستان کے ایک اور ہونہار نوجوان نے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔
14 سالہ نعمان نے30 سیکنڈز میں 20 ہوپس اور کر کے 17 ہوپس اور کا ریکارڈ توڑ دیا۔

اس سے پہلے یہ ریکارڈ برطانیہ کے توبئیس نش کے پاس تھا ۔ نعمان 39 دفعہ گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود کے شاگرد ہے۔
اس سے پہلے بھی عرفان محسود کے کلب کے چار بچے گینیز ورلڈ ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کروا چکے ہیں۔


شیئر کریں: