بھڑاس ڈرامہ میں اداکارہ دورے فشاں کو آیوڈر سے نوازا گیا

شیئر کریں:

پاکستانی ٹی وی چینلز اے آر وائی ( ARY) چینل
کا ڈرامہ سیریز بھڑاس لوگوں میں بہت
مقبول ہوا اس میں دورےفشاں سلیم نے بیسٹ
اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں اور بہت اچھی اداکاری
کرنے پر لوگوں نے دورے فشاں سلیم کو زیادہ ووٹ
دے کر بیسٹ ایکڑ کا ایوارڈ دیا گیا ہے ۔

دورےفشاں سلیم نے بھڑاس ڈرامہ میں بہت اچھی
اداکاری کی ہے جس کو لوگوں نے بہت پسند کیا اور
ایوارڈ شو 2021 میں دورےفشاں کو ایوارڈ سے
نوازا گیا۔جس پہ انھوں نے لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔


شیئر کریں: