گوجرانوالہ میں موبائل فون کی بیٹری پھٹنے سے لڑکی جاں بحق

شیئر کریں:

جارجنگ کے دوران شارٹ سرکٹ کے باعث ہیڈ فون پھٹنے سے 13 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی .
یہ افسوسناک واقعہ گوجرانوالہ کے علاقہ کوہلو والا میں پیش آیا.
13 سالہ مشفا موبائل فون چارجنگ پر لگا کر ہیڈ فون استعمال کر رہی تھی
کہ شارٹ سڑکٹ ہوا اور ہیڈو فون پھٹنے سے آگ لگ گئی.
جس کے باعث بچی کا جسم مکمل طور پر جھلس گیا ، لڑکی کو فوری طور
پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زندگی کی بازی ہار گئی ۔


شیئر کریں: