فرانسیسی حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاون لگانےکا فیصلہ کرلیا

شیئر کریں:

فرانس میں کورونا وائرس کی وجہ سےحکومت
کا مستقل ایک مہینے کا مکمل اسمارٹ لاک ڈاون
لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
فرانس کے وزیراعظم نے کورونا وائرس کے پیش نظر کیونکہ کورونا بہت ہی تشویشناک صورت اختیار کر رہا
ہے اس لیے فرانسیسی وزیراعظم نے فرانس میں
اسمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے
کے فرانس کے تمام تفریح مقامات ایفل ٹاور ۔ریسٹورنٹ۔ گیم رومز مکمل طور پر بند مگر تعلیمی نظام میں سب کچھ اسکول یونیورسٹی کالج سب ایس اوپیس کے ساتھ کھلے رہیں گے فرانس کا یہ تیسرا لاک ڈاون ہے جو چار ہفتہ برقرار رکھا جائے گا


شیئر کریں: