شوہر نے اپنی جوان بیوی کوگلہ دبا کر کیوں قتل کیا؟

شیئر کریں:

نواب شاہ سے یحیی بختیار بھٹی

نواب شاہ کے علاقہ تاج کالونی میں شوہر نے اپنی 25 سالہ نوجوان بیوی اقراء کو گلہ گھونٹ کر قتل کردیا.
ملزم اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا.
مقتولہ کے والدین نے اے سیکشن پولیس کو اطلاع دی.
پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے پیپلز میڈیکل کالج اسپتال منتقل کردی.
مقتولہ اقراء کے والد اشرف دھاریجو نے بتایا کہ ملزم اس کے گھر میں رہتا تھا.
ملزم کی مالی امداد بھی کی تھی تاکہ وہ اپنا کاروبار کر سکے .
آج صبح جب ہم نے اپنی بیٹی کو آواز دی تو وہ کمرے سے باہر نہیں نکلی
جب کمرے میں داخل ہونے پر دیکھا تو بیٹی کی لاش پڑی ہوئی تھی


شیئر کریں: