زمیندار نے انکار پر خاتون کی ناک کاٹ دی

شیئر کریں:

چنیوٹ سے قیصر علی بھٹی

چنیوٹ کے تھانہ رجوعہ کے علاقے نقی آباد میں شراب کے نشے میں دھت زمیندار نے خاتون کا ناک کاٹ دیا.
زمیندار شراب پی کر شور شرابا کر رہا تھا. خاتون کے منع کرنے پر غصہ میں آگیا.
بااثر شخص غریب خاتون پر بہیمانہ تشدد کرتا رہا اور تیز دھار آلے سے وار کر کہ 65 سالہ سکینہ کا ناک کاٹ دیا.
لواحقین کے مطابق حسن نے شراب کے نشے میں دھت ہوکر تیز دھار آلے سے کا وار کیا
متاثر خاتون کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے.
واقعہ کے خلاف لواحقین نے ڈی پی او چنیوٹ سے بااثر ملزم کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے


شیئر کریں: