پی ایس ایل 6 کے باقی میچ ملتوی کر دیے گئے

شیئر کریں:

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑھتے کورونا کیسز کے باعث پی ایس ایل کو ملتوی کر دیا ہے.
میچ ملتوی کرنے کی وجہ کورونا وائرس سے کھلاڑیوں کے متاثر ہونا بتایا گیا ہے۔
یاد رہے کہ چند دن قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ یا تھا
جس کے بعد تمام افراد کے دوبارہ کورونا ٹیسٹ کروائے گئے
جس میں مزید تین افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی.
گزشتہ روز تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی سات تک پہنچ گئی تھی ،
پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کو قرنطینہ کر دیا گیا تھا


شیئر کریں: