اپوزیشن اتحاد کے یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوگئے

شیئر کریں:

قومی اسمبلی میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر متحدہ اپوزیشن کے
امیدوار سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹر منتخب ہوگئے ۔
میڈیا کے مطابق قومی اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے نتیجے
میں حکومت کے امیدوار عبدالحفیظ شیخ ناکام قرار پائے ہیں
ایوزیشن اتحاد کے یوسف رضا گیلانی سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔
عبدالحفیظ شیخ کے پولنگ ایجنٹ نے دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست دی تھی
تاہم دوبارہ گنتی میں بھی یوسف رضا گیلانی ہی کامیاب قرار پائے۔


شیئر کریں: