ڈی پی اور خانیوال کا مختلف علاقوں کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے

شیئر کریں:

خانیوال سے عثمان بشیر

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی جانب سے دوستانہ ماحول میں لوگوں کی داد رسی کا عمل جاری ہے
ڈی پی او نے فرداً فرداً ضلع خانیوال کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے سائلین کی شکایات و مسائل سنے

ڈی پی او نے متعلقہ افسران کو سائلین کی دادرسی اوران کے مسائل
کے حل کے لیے تحریری احکامات جاری کرتے ہوئے رپورٹس طلب کرلیں
ڈی پی اور محمد علی وسیم کا کہنا ہے کہ شہریوں کو درپیش مسائل کے
فوری ازالہ کے لیے بلاتفریق انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے
خانیوال پولیس مخلوق خدا کی خدمت اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرم عمل ہیں

ڈی پی او نے پولیس افسران اورجوان کو صدق دل سے عوامی خدمت کرنے کی ہدایت کی.
انہوں نے کہا کہ پویس افسران عوام دوست پولیسنگ کیساتھ بھرپور
انسدادی کاروائیوں سے معاشرے میں احساس تحفظ کی فضاء کوفروغ دیں
انصاف کی فراہمی‘عوامی خدمت اورجرائم پیشہ عناصر کو کیفرکردارتک پہنچانا ہی ہمارامقصدہونا چائیے


شیئر کریں: