صحافیوں کو ترجیحی بنیاد پر کورونا ویکسین دینے کا فیصلہ

شیئر کریں:

حکومت نے فرنٹ لائن پر زمہ داریاں ادا کرنے والے صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین دینے کا فیصلہ کیا ہے.
امریکی ڈیسیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن نے میڈیا ورکرز کو بھی کورونا
ویکسین دینے کےلیے ترجیحی بنیادوں پر فہرست میں شامل کرلیا۔

کورونا وائرس کے پیشِ نظر ہیلتھ اور میڈیا ورکرز کو ان کے پیشہ وارانہ ذمے داریوں کی
مناسبت سے وائرس میں مبتلا ہوجانے کے زیادہ امکانات ہیں
یہی وجہ ہے کہ ان کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگائی جائے گی۔

اس سے قبل امریکا میں کورونا ویکسین پہلے مرحلے کے دوران ہیلتھ ورکرز،
پولیس، اساتذہ کو ویکسین لگائی گئی تھی جبکہ اس کے دوسرے مرحلے کا آغاز مارچ سے ہوگا
جس میں میڈیا ورکرز پر کورونا ویکسین کا استعمال عمل میں لایا جائے گا۔

یاد رہے کہ کرونا وائرس نے دنیا بھر کے بیشتر ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
صرف امریکا میں اس وائرس کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد 28لاکھ سے
تجاوز کرچکی ہے ہلاکتوں کی تعداد5 لاکھ 12 ہزار سے زائد ہے


شیئر کریں: