گور نر پنجاب کے بیٹے انس سرور نے اسکاٹش لیبر پارٹی کے سر براہ منتخب

شیئر کریں:

گور نر پنجاب چودھری محمد سرور کے صا حبزادے نے بر طانیہ کے سیاسی میدان میں نیا اعزاز حاصل کر لیا ۔
گور نر پنجاب کے بیٹے انس سرور نے سکاٹش لیبر پارٹی کے سر براہ کا الیکشن جیت لیا ۔
انس سرور اسکاٹش لیبر پارٹی کے سر براہ بننے والے پہلے پاکستانی اور مسلمان ہیں۔

گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے ایک ٹویٹ کے دوران بتایا کہ انکے صاحبزادے انس سرور
نے بر طانیہ میں اسکاٹش لیبر پارٹی کے سر براہ کا الیکشن جیت لیا
پارٹی الیکشن میں انس سرور 57.56فیصد ووٹ لیکر پارٹی سربراہ منتخب ہوئے
انس سرور کے بدمقابل مونیکالینن نے 42.44ووٹ حاصل کیے ہیں
گور نر پنجاب چودھری محمدسرورنے اپنے بیٹے انس سرور کیلیے نیک خواہشات کا اظہاربھی کیا ہے


شیئر کریں: