ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم مارچ سے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان

شیئر کریں:

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی اداروں سے متعلق اہم اعلان کر دیا ہے۔ ‏ملک میں تمام
اسکول یکم مارچ سے 5 دن کلاسز کے معمول پر واپس آجائیں گے۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے بعض بڑے شہروں میں اسکولوں پر
کلاسز کو چھوٹے گروہوں میں تقسیم کر کے پڑھانے کی پابندی کا اطلاق 28 فروری سے ختم ہو
رہا ہے۔
ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی سرگرمیاں گزشتہ سال سے متاثر تھیں زیادہ تر بچے گھروں سے
آن لائن کلاسیں لے رہے تھے۔


شیئر کریں: