گلگت بلتستان میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی گئی

شیئر کریں:

گلگت بلتستان پولیس نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی.
دیامر پولیس نے رات گئے تھور تھانہ کے حدود میں کار سے تلاشی کے
دوران لاکھوں روپے کی اسلحہ برآمد لیا.

کارروائی کے دوران دو ملزم بھی گرفتار کرلیے گئے
ایس پی دیامر شیرخان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ
خفیہ اطلاع ملنے پر رات گئے یہ اپریشن کیا گیا اور کار سے جدید اور اتشی اسلحہ برامد کیا گیا
کارروائی کے دوران دو ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے.
ایس پی دیامر کا کہنا ہے کہ ملزموں سے اسلحے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں.


شیئر کریں: