ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انورانتقال کر گئے

شیئر کریں:

متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما محمد انور لندن میں انتقال کرگئے.
محمد انور چار ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے
اہل خانہ نے محمد انور کے انتقال کی تصدیق کردی
محمد انور کا انتقال لندن کے مقامی اسپتال میں ہوا ہے.


شیئر کریں: