نعت پڑھتے ہوئے تحریک لبیک کے کارکن کی روح پرواز کرگئی

شیئر کریں:

وزیرآباد سے ایوب احمد

وزیرآباد میں تحریک لیک کی کارنر مینٹک میں نعت پڑھتے ہوئے کارکن کی روح پرواز کر گئی۔
ماجرہ کچھ یوں ہے وزیرآباد کے حلقپ پی پی 51 کے گاوں نت کلاں میں تحریک لبیک کی کارنر میٹنگ جاری تھی۔
میٹنگ میں تحریک لبیک کے رہنما علامہ سعید نعت بڑھ رہے تھے۔
نعت پڑھتے ہوئے علامہ سعید کی چند لمحوں میں روح پرواز کر گئی۔
علامہ سعید نیازی تحریک لبیک تحصیل وزیرآباد کے سرگرم رہنما تھے۔
تحریک لبیک کے مقامی رہنما کے اچانک انتقال پر کارکن پرجوش ہوگئے۔
اس موقع پر بلند آواز میں لبیک یارسول اللہ نے نعرے لگتے رہے۔


شیئر کریں: