خاتون اول کی دوست نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات جمع کروا دیے

شیئر کریں:

سینیٹ الیکشن سے قبل خاتون اول کی دوست بھی سرگرم ہوگئیں.
فرحت شہزادی نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات جمع کروا دیے.

فرحت شہزادی خاتون اول بشری بی بی کی دوست ہیں.
بشری بی بی کی دوست فرحت شہزادی فرح خان کے نام سے مشہور ہیں.
اس سے قبل فرحت شہزادی تحریک انصاف میں بھی شمولیت اختیار کرچکی ہیں.


شیئر کریں: