عراق میں طویل عرصے بعد امریکا کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

شیئر کریں:

عراق اور امریکا کے درمیان ایک پھر سے تناؤ کی کفییت پروان چھڑنے لگی ہے۔ عراق کے کرد علاقے
میں نامعلوم مقام سے فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا گیا ہے۔ اس راکٹ حملے میں ایک امریکی کنٹریکٹر
ہلاک اور متعدد فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔

امریکا نے اس حملے کی سخت مزمت کی ہے یہ حملہ کرد علاقے اربل میں اتحادی فوج کی بیس پر کیا
گیا ہے۔ یہ خطہ امریکا اور اتحادی فوجوں کے لیے نسبتا پرامن علاقہ ہے لیکن ترکی کے ساتھ کوہستانی
علاقے میں جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔
امریکی فوج نے اس حملے میں کسی کو فوری طور پر ملوث قرار نہیں دیا ہے۔


شیئر کریں: