دنیا کا مہنگا ترین کتا 27 ہزار پاونڈ میں فروخت

شیئر کریں:

برطانیہ میں دنیا کا سب مہنگا شیپ ڈاگ فروخت کردیا گیا۔
کتے کی قیمت نے سب کو حیران کردیا۔
کم نامی کتے نے 27 ہزار پاونڈز میں فروخت ہو کر دنیا کا مہنگے ترین کتا ہونے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔

اس سے قبل دنیا کا سب سے مہنگا شیپ ڈاگ 20 ہزار پاونڈز میں فروخت ہوا تھا۔
عمومی طور پر اچھے شیپ ڈاگز کی قیمت 2 سے 3 ہزار پاونڈز تک ہوتی ہے۔
کم کے مہنگے ہونے کی وجہ سے اس کی ٹریننگ ہے۔

اس کتے کے ٹریننر کا کہنا ہے کہ “کم” کو سدھارنے میں بہت محنت ہوئی ہے۔
اب یہ کتا اپنے مالک کے اعشاروں پر ہر کام کرتا ہے۔
اس کتے کے مہنگے ہونے کی وجہ اس کی تمیز اور مالک کے احکامات پر عمل کرنا ہے۔


شیئر کریں: